عالیہ بھٹ فلم ’’گلی بوائز‘‘ کی عکسبندی آئندہ سال جنوری میں شروع کریں گی

بدھ 22 نومبر 2017 14:09

عالیہ بھٹ فلم ’’گلی بوائز‘‘ کی عکسبندی آئندہ سال جنوری میں شروع کریں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ’’گلی بوائز ‘‘ کی عکسبندی آئندہ سال جنوری میں شروع کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ پہلی بار رنویر سنگھ کے ساتھ فلم ’’گلی بوائز‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔ عالیہ فلم کی عکسبندی آئندہ سال جنوری میں کریں گی۔ فلم کی دیگر کاسٹ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 22/11/2017 - 14:09:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :