کامیابی حادثاتی ہوتی ہے جو ایک رات میں جا سکتی ہے، راج کمار رائو
پیر 11 دسمبر 2017 14:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کامیابی مستقل نہیں ہوتی، یہ آج ہے اور ہوسکتا ہے کل نہ ہو بلکہ کامیابی حادثاتی ہوتی ہے جو ایک رات میں بدل جاتی ہے لہذا میں اسے سر پر سوار نہیں کرتا۔
انہوں نے کہا کہ میرے کیریئر میں مثبت چیزیں ہو رہی ہیںمگر قابل اطمینان نہیں ہیں مجھے پھر بھی اچھے اور معیاری کام کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے فلموں میں کام کا معاوضہ نہیں بڑھایا ،یہ سب خبریں بے بنیاد ہیں۔ راج کمار رائو فلم ’’فقرے ریٹرنز‘‘ میں ایشوریہ رائے بچن اور انیل کپور اور ہارر کامیڈی فلم میں شردھا کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔Famous Showbiz Stars
Kamal Haasan
Harshdeep Kaur
Taylor Lautner
Aditi Sharma
Jensen Ackles
Salma Hayek
James McAvoy
Sophie Turner
Jennifer Garner
Julie Benz
Matthew Perry
sanjay mishra
Showbiz News In Urdu
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح