فلم ’’کیدارناتھ‘‘ آئندہ سال 21 دسمبر کو ریلیزکی جائے گی

جمعہ 15 دسمبر 2017 12:53

فلم ’’کیدارناتھ‘‘ آئندہ سال 21 دسمبر کو ریلیزکی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’کیدارناتھ ‘‘ آئندہ سال 21 دسمبر کو ریلیزکی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر ابھیشیک کپور نے ٹوئٹر پر اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اور سارا علی خان کی فلم ’’کیدارناتھ ‘‘ کی ریلیز کی تاریخ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم آئندہ سال 21 دسمبر کو ریلیزکی جائے گی۔

(جاری ہے)

محبت پر مبنی فلم کی کہانی کیدارناتھ مندر کے پس منظرمیںاترکھنڈ سیلاب پر بنائی جارہی ہے۔

وقت اشاعت : 15/12/2017 - 12:53:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :