زندگی کے کسی بھی شعبے میں خواتین کا اثرو رسوخ اچھی بات ہے،فرحان اختر
جمعہ 15 دسمبر 2017 12:59
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار و فلمساز فرحان اختر نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کئی سالوں سے اداکارائیں جیسے دیا مراز ،انوشکا شرما ،رچا چڈا اور چترانگڈا سنگھ بطور پروڈیوسرز فلمسازی کر رہی ہیں اور صرف اداکارائیں ہی نہیں خواتین پروڈیوسرز اور دیگر خواتین مختلف کمپنیوں میں کام کر رہی ہیں اور ان کے تخلیقی پہلو ہینڈل کر رہی ہیں جنہیںدیکھ پر بہت اچھا لگتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلمیں ہی کیوں کسی بھی شعبے میں جیسے کھیل اور سیاست میں بھی خواتین کا اثرو رسوخ ہے کیونکہ خواتین میں ہر حوالے سے مختلف نقطہ نظر اور زندگی سے حاصل کئے گئے تجربات مردوں کی نسبت مختلف ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Timothy Olyphant
Rabia Butt
Abbie Cornish
Shafqat Cheema
Iman Ali
AnnaSophia Robb
Candace Cameron-Bure
Prem Chopra
Hameed Shaikh
Neil Nithin Mukesh
Patrick Swayze
Lena Dunham
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا