امیتابھ بچن کی طبیعت بہتر ہے، جیا بچن

امیتابھ بچن کی طبیعت بہتر ہے، جیا بچن

بدھ مارچ 1:03 pm
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے کہا ہے کہ اب امیتابھ بچن کی طبیعت بہتر ہے۔

(خبر جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کی گزشتہ روز فلم ’’ٹھگزآف ہندوستان‘‘ کی عکسبندی کے دوران طبیعت خراب ہو گئی تھی، فلم کے سیٹ پر ڈاکٹر کو بلوایا

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

گیا جس نے طبیعت کی ناسازی کی وجہ آرام نہ کرنا بتایا ،تاہم امیتابھ بچن کی اہلیہ کا کہناہے کہ اب امیتابھ بچن کی طبیعت بہت بہتر ہے۔