فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ،ْ ڈاکٹروں کا دو دن آرام کا مشورہ ..

فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ،ْ ڈاکٹروں کا دو دن آرام کا مشورہ

کی شوٹنگ کے دوران گھنٹوں گھنٹوں بھاری بھرکم لباس پہننے سے امیتابھ بچن سر ،ْکمر اور گردن میں درد کی شکایت کرنے لگے

بدھ مارچ 2:27 pm
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کو صحت کی خرابی کے کچھ مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑا ،ْجودھ پور میں فلم کی شوٹنگ کے دوران گھنٹوں گھنٹوں بھاری بھرکم لباس پہننے سے امیتابھ بچن سر ،ْکمر اور گردن میں درد کی شکایت کرنے لگے اور شوٹنگ کے دوران ہی ان کی طبیعت بگڑ گئی۔

(خبر جاری ہے)

امیتابھ کے چیک اپ کے لیے ممبئی سے ڈاکٹروں کی ٹیم کو طیارے کے ذریعے جودھ پور طلب کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے چیک اپ کے

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

بعد انہیں 2 دن کا آرام کا مشورہ دیا۔