میری فیملی میں پارٹی کا آغاز ہمیشہ پنجابی میوزک سے ہوتا ہے،کریتی سینن
ہفتہ 17 مارچ 2018 13:25
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کریتی سینن نے کہا ہے کہ انہیں ہمیشہ پنجابی میوزک سن کر خوشی محسوس ہوتی ہے لیکن اس خوشی میں فلم ’’ارجن پٹیالا‘‘ کی عکسبندی نے اضافہ کیا ہے، میری فیملی میں ہمیشہ پارٹی کا آغاز پنجابی میوزک سے ہوتا ہے اور میں نے حال ہی میں پنجابی گانوں پر مشتمل اپنی ایک علیحدہ پلے لسٹ بنائی ہے۔ اداکارہ کریتی سینن فلم ’’ارجن پٹیالا‘‘ میں دکھائی دیں گی جس میں ان کے ساتھ اداکار دلجیت دوسنجھ اور ورون شرما شامل بھی ہیںجو رواں سال 13ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Nasir Chinyoti
Winona Ryder
Zuhab Khan
Bridgette Wilson-Sampras
Imran Aslam
Ayeza Khan
Aamir Khan
Sumbul Iqbal
Mel B
Shamil Khan
Mustafa Qureshi
Cam Gigandet
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا