رنویر سنگھ نے ہالی وڈ فلم ڈیڈ پول 2 کے لئے ہندی ڈبنگ سے انکار کر دیا

بدھ 21 مارچ 2018 22:23

رنویر سنگھ نے ہالی وڈ فلم ڈیڈ پول 2 کے لئے ہندی ڈبنگ سے انکار کر دیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے ہالی وڈ فلم ڈیڈ پول 2 کی ہندی ڈبنگ سے انکار کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ کوسپر ہٹ ہالی وڈ فلم ڈیڈ پول 2 کی ہندی ڈبنگ کی پیشکش کی گئی لیکن انہوں نے اس سے انکار کر دیا کیونکہ اداکار رنویر سنگھ ان دنوں ہدایتکار زویا اختر کی فلم گلی بوائے کی عکبسندی میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ اداکارہ عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جس کے بعد رنویر سنگھ ہدایتکار روہت شیٹھی کی فلم سمبا کی عکسبندی شروع کریں گے۔۔

وقت اشاعت : 21/03/2018 - 22:23:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :