سکول کے دنوں میں ریاضی کا مضمون سب سے زیادہ مشکل لگتا تھا،ہریتک روشن

جمعرات 22 مارچ 2018 12:54

سکول کے دنوں میں ریاضی کا مضمون سب سے زیادہ مشکل لگتا تھا،ہریتک روشن
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار ہریتک روشن نے کہا ہے کہ سکول کے دنوں میں ریاضی کا مضمون سب سے زیادہ مشکل لگتا تھا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ہریتک روشن نے کہا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سال میں گزشتہ روز ریاضی کا پیپر تھا اور 12 ویں جماعت کے پیپر پہلے کی نسبت زیادہ آسان تھے کیونکہ سکول کے دنوں میں ریاضی کامضمون سب سے زیادہ مشکل لگتا تھا جس سے ڈرتا تھا اور اب میں فلم میں ریاضی کے ٹیچر کا کردار ادا کر رہاں ہوں۔ اداکار ہریتک روشن ہدایتکار وکاس بھل کی فلم ’’سپر 30‘‘ میں ماہر ریاضی دان آنند کامر کا کردار ادا کر رہے ہیںجو آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 22/03/2018 - 12:54:37

Rlated Stars :