فلم ’’مسنگ ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ہفتہ 24 مارچ 2018 14:45

فلم ’’مسنگ ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2018ء) بالی وڈ فلم ’’مسنگ ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’مسنگ ‘‘ کی09: 2 منٹ کے ٹریلر میں اداکار منوج باجپائی اور تبو کو ایک تفریحی مقام پر چھٹیاں گزارتے ہوئے دکھایا گیا ہے جہاں بعد ازاں ان کی 3 سالہ بیٹی لاپتہ ہو جاتی ہے ۔

(جاری ہے)

اداکار انو کپور تفتیش کے لئے آتے ہیں اور ان کا پہلا شک بچی کے والدین ہوتے ہیں۔مذکورہ فلم 6 اپریل کو ریلیز ہو گی۔

وقت اشاعت : 24/03/2018 - 14:45:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :