ارجن کپور نے فلم ’’پانی پت‘‘ کے لئے مراٹھی زبان سیکھنا شروع کر دی
جمعہ 20 اپریل 2018 16:40
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انیس بزمی کی فلم ’’مبارکاں‘‘کی شاندار کامیابی کے بعد اور فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد فلم ’’پانی پت‘‘ کے لئے مراٹھی زبان سیکھنا شروع کر دی۔
فلم میں ارجن کپور مراٹھی لیڈر سداشیورائو باہو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں سنجے دت اور کریتی سینن اہم کردارادا کر رہی ہیں۔ فلم کی کہانی پانی پت کی تیسری لڑائی پر مبنی ہے۔ فلم کی عکسبندی رواں سال کے وسط میں شروع کی جائے گی۔ فلم کے ہدایتکار اشوتوش گواریکر ہیں۔ فلم آئندہ سال 6دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Asad Siddiqui
Chlo Sevigny
Sania Saeed
Juhi Chawla
Iftikhar Thakur
jonathan groff
kendall jenner
Dakota Fanning
Christina Applegate
Audrey Hepburn
Jackie Sandler
Nancy Meyers
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف