سنجے دت فلم ’’سنجو ‘‘ کی ریلیز سے قبل کپور فیملی کے گھر پہنچ گئے
جمعرات 21 جون 2018 13:44
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنجے دت ’’فلم سنجو ‘‘ کی ریلیز سے قبل کپور فیملی پہنچ گئے جہاں کپور فیملی کے ساتھ اچھا وقت گزارنے کے بعد اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ سنجے دت کو ان کے گھر چھوڑنے بھی گئے۔ ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سنجو‘‘ میں اداکار رنبیر کپور، منیشا کوئرالہ، دیا مرزا، سونم کپور، انوشکا شرما، پریش راول اور بومن ایرانی شامل ہیں، فلم رواں سال 29جون کو ریلیز کی جائے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Huma Qureshi
Paulina Gaitan
Ahmed Butt
Zabryna Guevara
Rachel Nichols
Shreya Ghoshal
Atif Aslam
Amanda Bynes
Farzana Tehreem
Kristen Bell
mashal khan
Stephanie Beatriz
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا