ایشوریا نے بیٹی کے ہمراہ ورلڈ کپ کا جشن پیرس میں منایا

منگل 17 جولائی 2018 15:33

ایشوریا نے بیٹی کے ہمراہ ورلڈ کپ کا جشن پیرس میں منایا
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی ارادھیا نے فرانسیسیوں کے ہمراہ ورلڈ کپ جیتنے کا جشن پیرس میں منایا۔

(جاری ہے)

فرانس کے کھلاڑیوں کے واپس وطن پہنچتے ہی پیرس کی گلیوں میں ان کے استقبال کے لئے جشن کا سماں رہا جس میں ایشوریا اور اردھیا نے بھی شرکت کی۔ ایشوریا نے تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ بھی کیں جس میں وہ بالکونی میں کھڑے اپنے ہاتھوں سے وکٹری کا نشان بنایا ہوا ہے اور پس منظر میں لوگ جشن مناتے نظر آ رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 17/07/2018 - 15:33:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :