فلم’’دبنگ‘‘میں معا ون کر دار کر نا میرا غلط فیصلہ تھا،ما ہی گل

ہفتہ 21 جولائی 2018 14:08

فلم’’دبنگ‘‘میں معا ون کر دار کر نا میرا غلط فیصلہ تھا،ما ہی گل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ما ہی گل نے کہا ہے کہ فلم’’دبنگ‘‘میں معا ون کر دار کر نا میرا غلط فیصلہ تھا۔

(جاری ہے)

بھا رتی ذ رائع ابلا غ کے مطا بق ادکارہ نے کہا ہے کہ فلم ’’دیو ڈی‘‘کے بعد مجھے بہت داد بھی ملی اور ایوارڈز بھی جیتے۔ان کا کہنا تھا کہ لو گ مجھے اپنی فلموں میں سائن کر نا چا ہتے تھے لیکن میں نے فلم’’دبنگ‘‘کی جو اچھے وقت میںمیرے لیے غلط قدم ثا بت ہوا۔پروڈیوسرز نے مجھے چھوٹے کرداروں کی پیشکشیں شروع کر دیں جو مجھے اچھا محسو س نہیں ہو تا۔

وقت اشاعت : 21/07/2018 - 14:08:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :