امتیاز علی کی نئی فلم ’’برونو اور جولیٹ‘‘ ہو گی

جمعہ 30 جون 2017 12:49

امتیاز علی کی نئی فلم ’’برونو اور جولیٹ‘‘ ہو گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2017ء) بالی وڈ فلمساز امتیاز علی کی نئی فلم ’’برونو اور جولیٹ‘‘ ہو گی۔

(جاری ہے)

فلمساز امتیاز علی کی نئی فلم برونو اور جولیٹ ہو گی جو کہ ایک مختصر فلم ہو گی،فلم کی کہانی دو کتوں برونو اور جولیٹ کی آپس میں محبت اور دوستی کے گرد گھومتی ہے،امتیاز علی نے کہا کہ وہ فلم بہت محنت سے بنا رہے ہیں،امید کرتے ہیں فلم مداحوں کی توجہ کا مرکز بنے،فلم کی عکسبندی22 دنوں مکمل کی گئی ہے،فلم جلد ہی خصوصی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 30/06/2017 - 12:49:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :