کسی فلم میں ایسا کردار ادا کرنا چاہتی ہوں جسے لوگ رہتی دنیا تک یاد رکھیں ‘ صائمہ اظہر
بدھ 13 ستمبر 2017 12:45
(جاری ہے)
لیکن میں بڑی خوش قسمت ہوں کہ میں نے شوبز کی دنیا میں بڑی طویل جدوجہد اور لگن کے بعد اپنا نام اور مقام حاصل کر لیا ہے ۔
اب میری خواہش ہے کہ کسی فلم میں ایسا کردار ادا کروں جسے لوگ رہتی دنیا تک یاد رکھیں ۔ صائمہ اظہر نے کہا کہ موجودہ مقام تک پہنچانے میں میرے مخلص دوستوں اور خاص طور پر میری فیملی نے بہت سپورٹ کیا ، اگر ان لوگوں کا ساتھ نہ ہوتا تو میں کبھی بھی کامیاب اداکارہ نہ بن سکتی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Dana Delany
Azfar Rehman
Lucas Black
Lydia Hearst
Arzo Khan
Amanat Chan
Sahiba Afzal
Amitabh Bachchan
Meg Ryan
Tariq Teddy
sanjay mishra
AJ Michalka
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں