کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے قوت برداشت کیساتھ ایک دوسرے کو سمجھنا بھی ضروری ہے ‘ صاحبہ

منگل 10 اپریل 2018 13:49

کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے قوت برداشت کیساتھ ایک دوسرے کو سمجھنا بھی ضروری ہے ‘ صاحبہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2018ء) معروف اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے قوت برداشت کے ساتھ ایک دوسرے کو سمجھنا بھی ضروری ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ خاص طور پر شوبز سے وابستہ لوگوں کیلئے زیادہ مسائل ہیں کبھی شوہر ریکارڈنگ پر ہوتا ہے اور کبھی بیوی ریکارڈنگ پر ہوتی ہے اور گھر میں بچوں کی دیکھ بھال کی ذمے داری پھر کسی ایک کو ادا کرنی پڑتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری اور ریمبو کی شادی کو اتنے سال گزرنے کے باوجود آج بھی ہمارے درمیان پہلے دن جیسا ہے ۔

وقت اشاعت : 10/04/2018 - 13:49:11

Rlated Stars :