اداکارہ صنم بلوچ نے اپنا نام تبدیل کر لیا
جمعہ 13 اپریل 2018 11:45
(جاری ہے)
صنم بلوچ کے پبلک ریلیشن منیجر سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایااس میں کوئی حقیقت نہیں، صنم بلوچ کی طلاق کے حوالے سے خبریں محض افواہیں ہیں اور کچھ نہیں۔
انہوں نے مزید بتایا لوگوں محض اس بات پر قیاس آرائیاں کررہے ہیں کیونکہ انہوں نے انسٹاگرام پر یوزرنیم بدل دیا ہے، ایسا تو بس اس لیے ہوا کیونکہ اداکارہ اپنے خاندانی نام کو اپنی ذات کا حصہ بنائے رکھنا چاہتی ہیں۔تو ان کے پرستاروں کو پریشان نہیں ہونا چاہئے کیونکہ اس جوڑے میں علیحدگی نہیں ہورہی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Lyndsy Fonseca
Julie Bowen
Ezra Miller
Qandeel Baloch
Hema Malini
Emmy Rossum
Mahira Khan
Zia Mohyeddin
Chyler Leigh
Tauqeer Nasir
Salman Khan
Lee Pace
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی