رنگ روپ اور لیو پروڈکشن کے اشتراک سے 20مارچ کو رنگا رنگ شو منعقد کیا جائیگا

رنگ روپ اور لیو پروڈکشن کے اشتراک سے 20مارچ کو رنگا رنگ شو منعقد کیا جائیگا

منگل مارچ 1:24 pm
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مارچ2018ء) کراچی کے ہفت روزہ جرید ے رنگ روپ کے روح رواں یعقوب نور اور لیو پروڈکشن کے اشتراک سے 20مارچ (منگل) کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں رنگا رنگ شو منعقد کیا جائے گا ۔

(خبر جاری ہے)

جس میں لاہور اور کراچی سے تعلق رکھنے والی شوبز شخصیات سمیت دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد بھی شرکت کریں گے ۔ شو

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کی ریہرسلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔