فلمسٹار ثناء نے بھی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا

شوٹنگ جون کے بعد کراچی ، لاہور ، دبئی اور ملائیشیا میں ہو گی

بدھ 21 مارچ 2018 12:57

فلمسٹار ثناء نے بھی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2018ء) فلمسٹار ثناء نے بھی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء نے بطور پروڈیوسر رواں سال فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں ان کے ساتھ معاون فلمساز انکے شوہر فخر امام ہوں گے ۔

(جاری ہے)

ثناء کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم کی شوٹنگ جون کے بعد کراچی ، لاہور ، دبئی اور ملائیشیا میں کی جائے گی ۔

وقت اشاعت : 21/03/2018 - 12:57:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :