منشیات سمگلنگ میں ملوث چیک ماڈل ٹریسا کو بڑی خوشخبری مل گئی
منگل 17 اپریل 2018 23:11
(جاری ہے)
عدالت کے روبرو ملزمہ ٹریسا کی جانب سے نئے وکیل نے وکالت نامہ جمع کروایا ،جس پر ملزمہ کے نئے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ کیس کے چالان کو پڑھنے اور کیس تیار کرنے کے لیے مہلت دی جائے۔
جس پر عدالت نے وکیل سردار محمود ڈوگر کی استدعا کو منظور کرلیا اور کیس کی سماعت 19 اپریل تک کے لیے موخر کردیا۔عدالت نے گزشتہ سماعت پر ملزمہ ٹریسا اور شعیب کو کاپیاں فراہم کردی تھیں۔ ماڈل ٹریسا کے خلاف 9 کلو ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کا الزام ہے جس کا چالان کسٹم حکام نے عدالت میں جمع کروا رکھا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Naseem Vicky
Naheed Akhtar
Frida Khanam
Rohit Shetty
Arij Fatyma
Ghulam Ali
Britney Spears
Minissha Lamba
Scott Eastwood
Julianne Hough
Feroze Khan
fauzia chaudhry
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا