رابی پیرزادہ پہلی مرتبہ عید ٹرانسمیشن کی میزبانی کریں گی
جمعرات 14 جون 2018 14:22
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر پی ٹی وی (پاکستان ٹیلی ویژن) نے عید اسپیشل خصوصی شو کی ریکارڈنگ کا آغاز کردیا ہے جس کی میزبانی کی ذمہ داری رابی پیرزادہ کے سپرد کی گئی ہے۔رابی پیر زادہ کے علاوہ فلم اسٹار ثناء ، ولی حامد خان اور فاروق حسن بھی ٹرانسمیشن کا حصہ ہوں گے۔ اس شو کو عید کے تینوں روز پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔یاد رہے یہ پہلا موقع ہے جب اداکارہ و گلوکارہ رابی پیر زادہ پی ٹی وی کے کسی شو پر میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ayesha Khan
Alishba Yousuf
Raveena Tandon
Kashif Mehmood
Vasay Chaudhry
Mehr Hassan
Ed Skrein
Anoushey Ashraf
Anne Hathaway
Tom Cruise
Mira Seethi
Sharmila Tagore
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا