ہالی وڈ فلم’’ اوینجرز انفینیٹی وار‘‘ اپریل میں باکس آفس پر دھوم مچائے گی

جمعرات 15 مارچ 2018 11:39

ہالی وڈ فلم’’ اوینجرز انفینیٹی وار‘‘ اپریل میں باکس آفس پر دھوم مچائے گی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2018ء) سپر ہیروز پر مبنی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم’’ اوینجرز انفینیٹی وار‘‘ اپریل میں باکس آفس پر دھوم مچانے آئے گی۔

(جاری ہے)

دی ہلک ، تھور، آئرن مین سمیت سبھی سپر ہیروز تیار ہیں ایک بار پھر دنیا کو سفاک دشمن تھانوس سے بچانے کیلییفلم کے مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں ۔ کرس ہیمس ورتھ، کرس پریٹ، ٹام ہڈلسٹن ، ٹام ہالینڈ، سیبسٹین اسٹن، اسکارلیٹ جوہانسن جبکہ ولن بن کر سپر ہیروز کو ٹف ٹائم دیتے نظر آئیں گے ۔ایکشن، ایڈونچر اور فینٹی سی سے بھرپور ایونجرز انفنٹی وار27 اپریل کو سنیماؤں میں آئے گی۔

وقت اشاعت : 15/03/2018 - 11:39:32