فلم ’’وارفار دی پلانٹ آف دی ایپس‘‘ چینی باکس آفس پر چھائی رہی

’’سپائیڈر مین ہوم کمنگ ‘‘دوسرے اور ’’سورڈ آرٹ آن لائن آرڈینل سکیل ‘‘تیسرے نمبر رہی

منگل 19 ستمبر 2017 14:40

فلم ’’وارفار دی پلانٹ آف دی ایپس‘‘  چینی باکس آفس پر چھائی رہی
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 ستمبر2017ء) فلم ’’وارفار دی پلانٹ آف دی ایپس‘‘ 17ستمبر کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران چینی باکس آفس پر چھائی رہی ، فلم نے ایک ہفتے میں 61ملین ڈالر(401ملین یوآن ) کا کاروبار کیا ، چینی فلم نیوز کے مطابق تصوراتی فلم ’’سپائیڈر مین ہوم کمنگ ‘‘225ملین یوآن کے ساتھ دوسری نمبر پر رہی جبکہ جاپانی فلم ’’سورڈ آرٹ آن لائن آرڈینل سکیل ‘‘ ملین یوآن کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی ،سپین کی سنسنی خیز فلم کنٹرا ٹیمپو چوتھے نمبر رہی اور اس نے پہلے ہفتے 33ملین یوآن کا کاروبار کیا ، پہلی پانچ فلموں میں کرسٹوفر نولن کی جنگی فلم ’’ڈن کرک ‘‘ نے 23ملین یوآن کمائے اور پانچویں نمبر پررہی ۔
وقت اشاعت : 19/09/2017 - 14:40:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :