اسٹاروارزسیریزکی آٹھویں فلم ’’دی لاسٹ جیڈائی‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری

میگا اسٹار کاسٹ پر مبنی سائنس فکشن فلم رواں برس 15 دسمبر کو کو ریلیز کی جا رہی ہے

جمعہ 17 نومبر 2017 11:46

اسٹاروارزسیریزکی آٹھویں فلم ’’دی لاسٹ جیڈائی‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2017ء) اسٹاروارز سیریزکی آٹھویں فلم ۔ دی لاسٹ جیڈائی۔ کی نئی جھلکیاں شائقین کی بیتابی بڑھانے کیلئے ریلیز کر دی گئیں۔اسٹار وارز سیریز کی آٹھویں فلم ۔ دی لاسٹ جیڈائی۔

(جاری ہے)

نئے خلائی مشن کے ساتھ فلم کی کہانی کو آگے بڑھائیں گے روایتی کردار ۔جن میں ۔رے۔ کا ساتھ نبھاتے نظر آئیں گے اس بار پوئے، فن اور لیوک اسکائی واکر بھی، جبکہ ٹام ہارڈی، ڈیزی ریڈلے، آدم ڈرائیور، کیری فشر، جون بوئیگا اور لوپیٹا نیونگو سمیت میگا اسٹار کاسٹ پر مبنی سائنس فکشن فلم رواں برس 15 دسمبر کو کو ریلیز کی جا رہی ہے۔

وقت اشاعت : 17/11/2017 - 11:46:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :