ہیری اسٹائلز نے گلوکارہ ٹیلر سویفٹ سے محبت کا اعتراف کر لیا

پیر 24 اپریل 2017 12:49

ہیری اسٹائلز نے گلوکارہ ٹیلر سویفٹ سے محبت کا اعتراف کر لیا
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) ہالی وڈ گلوکار ہیری اسٹائلز نے گلوکارہ ٹیلر سویفٹ سے محبت کا اعتراف کر لیا۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ گلوکار ہیری اسٹائلز نے حال میں میڈیا پر یہ اعتراف کر لیا ہے کہ انہیںگلوکارہ ٹیر سویفٹ سے محبت ہے اور وہ جلد ٹیلر سے منگنی کا بھی اعلان کریں گے فی الحال دونوں کی توجہ کیرئیر پر مرکوز ہے،دونوں کو مختلف تفریحی مقامات پر اور ہوٹلوں میں بھی اکٹھے دیکھا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 24/04/2017 - 12:49:11

Rlated Stars :