ہالی وڈ فلم ’’گوئنگ ان سٹائل‘‘7 اپریل کو ریلیز ہو گی

پیر 24 اپریل 2017 13:45

ہالی وڈ فلم ’’گوئنگ ان سٹائل‘‘7 اپریل کو ریلیز ہو گی
لا س اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) ہالی وڈ فلم ’’گوئنگ ان سٹائل‘‘7 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ فلم گوئنگ ان سٹائل 7 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی،فلم کی اہم کاسٹ میں مورگن فری مین،مائیکل کین،ایلن آرکن،جوئے کنگ اور میٹ ڈیلن شامل ہیں،یہ 1979 میں اسی نام سے بننے والی فلم کی نئی ریمیک فلم ہے،فلم کے ہدایتکار زیک براف جبکہ فلم کے پروڈیوسر ڈونلڈ ڈی لائن ہیں۔

وقت اشاعت : 24/04/2017 - 13:45:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :