ہالی وڈ اداکار بین سٹلر اور اداکارہ کرسٹینا ٹیلر کا شادی کے 17سال بعد علیحدہ ہونے کا فیصلہ

ہفتہ 27 مئی 2017 13:58

ہالی وڈ اداکار بین سٹلر اور اداکارہ کرسٹینا ٹیلر کا شادی کے 17سال بعد علیحدہ ہونے کا فیصلہ
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2017ء) ہالی وڈ اداکار بین سٹلر اور اداکارہ کرسٹینا ٹیلر نے شادی کے 17سال بعد علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوںاداکاروں نے کہا ہے کہ بھرپور محبت اور عزت کے ساتھ ایک جوڑے کی حثیت سے انہوں نے زندگی کی17 سال ایک ساتھ گزارے ہیں اور ہم نے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بچوں کی پرورش کے حوالے سے ان کی ترجیح ہمشہ سرفہرست رہے گی۔انہوں نے میڈیا کو آگاہ کیا کہ وہ ان کی رازی داری کا احترام کرے ان کا ایک بیٹا اور بیٹی ہے۔

وقت اشاعت : 27/05/2017 - 13:58:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :