چینی خواتین فوجیوں کا ڈانس شو کی انٹرنیٹ پر دھوم

ہفتہ 24 جون 2017 13:20

چینی خواتین فوجیوں کا ڈانس شو کی انٹرنیٹ پر دھوم
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) کون کہتا ہے فوجی ڈانس نہیں کر سکتے یا وہ صرف سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ چینی خواتین فوجیوں نے زندہ دلی کاخوب مظاہرہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

چینی پیپلزلیبریشن آرمی سے متعلقہ چند خواتین نے اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ان خواتین نے مختلف مقامات پر ایسا ڈانس کیا ہے کہ دیکھنے والا دنگ رہ جائے۔ انکے اس شاندار ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھومچا دی ہے ااور اب تک ہزاروں لوگ اس ویڈیو کو دیکھ بھی چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 24/06/2017 - 13:20:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :