ہالی وڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم’’ پیٹر ریبٹ‘‘ کا لندن میں پریمیئر جاری

ہالی وڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم’’ پیٹر ریبٹ‘‘ کا لندن میں پریمیئر جاری

منگل مارچ 11:54 am
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مارچ2018ء) ہالی وڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم’’ پیٹر ریبٹ‘‘ کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیاگیاجس میں مشہور اداکاروں نے شرکت کی۔

(خبر جاری ہے)

ہالی وڈ میڈیا کے مطابق فلمساز ول گلوک کی نئی فلم کی کہانی ایک خرگوش کی اینیمیٹڈ فلم ہے جس میں نٹ کھٹ

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

شرارتی خرگوش کھیتوں میں کام کرتا اچھل کود کرتا دکھائی دیتاہے۔اس فلم میں ہالی وڈ کے مشہور اداکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایاہے۔فلم 16 مارچ کو نمائس کے لئے پیش کی جائے گی۔