گٹکا بنانے والی بھارتی کمپنی کا جیمز بانڈ کو چکمہ دیدیا
ہالی ووڈ اداکار پیئرس براسنن نے متنازع اشتہار میں کام کرنے پر دہلی سرکار کو جواب دیدیا
جمعہ 16 مارچ 2018 11:46
(جاری ہے)
مضر صحت پان مصالحہ بنانے والی بھارتی کمپنی نے جیمز بونڈ کا شہرہ آفاق کردار نبھانے والے ہالی ووڈ اداکار پیئرس براسنن کو ماموں بنا دیا۔کچھ عرصہ قبل پیئرس براسنن نے بھارت میں ایک گٹکے کے اشتہار میں کام کیا جس کے بعد دہلی کے محکمہ انسداد تمباکو نے انہیں نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا۔نوٹس کے جواب میں ہالی ووڈ اداکار کاکہنا ہے کہ پان مصالحہ بنانے والی متعلقہ کمپنی نے انہیں اندھیرے میں رکھا اور اشتہار کے کنٹریکٹ میں پروڈکٹ کے مضر صحت ہونے سے متعلق واضح نہیں کیا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Natalie Alyn Lind
Sridevi
Tariq Teddy
Hammad Farooqi
Chris Hemsworth
Jaimie Alexander
Elizabeth Rodriguez
Amanat Ali
Shehnaz Sheikh
Tiger Shroff
Yami Gautam
Emmy Rossum
Showbiz News In Urdu
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی