رڈلے سکوٹ جاسوسی اور تھرلر پر مبنی گرافک کتاب ’’کوئین اینڈ کنٹری‘‘ سے ماخوذ فلم کی ہدایتکاری اور پیشکش دیں گے

ہفتہ 17 مارچ 2018 13:25

رڈلے سکوٹ جاسوسی اور تھرلر پر مبنی گرافک کتاب ’’کوئین اینڈ کنٹری‘‘ سے ماخوذ فلم کی ہدایتکاری اور پیشکش دیں گے
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2018ء) ہالی وڈ ڈائریکٹر رڈلے سکوٹ جاسوسی اور تھرلر پر مبنی گرافک کتاب ’’کوئین اینڈ کنٹری‘‘ سے ماخوذ فلم کی ہدایتکاری اور پیشکش دیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق یہکتاب ’’کوئین اینڈ کنٹری‘‘ برٹش سیکرٹ انٹیلی جنس سروس سنٹرز کے انٹیلی جنس ایجنٹ ’’تارا چیس‘‘ پر مبنی ہے جس کی ہدایتکاری رڈلے سکوٹ دیں گے جبکہ چیرن انٹرٹینمنٹ کے ساتھ پیشکش بھی دیں گے۔ فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

وقت اشاعت : 17/03/2018 - 13:25:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :