اداکاری سے ریٹائرمنٹ نہیں لے رہیں،اداکارہ کیمرون ڈیاز
پیر 19 مارچ 2018 12:46
(جاری ہے)
ڈیاز نے یہ بیان اپنی ترجمان سلما بلیئر کی طرف سے اس بات کے اظہار کی وہ اداکاری سے سبکدوش ہو رہی ہیں کے جواب میں اپنی ایک ٹوئیٹ کے ذریعے دیا ہے،انھوں نے کہا کہ ان کی ترجمان نے یہ بات مذاق میں کہیں تھی وہ ہرگز ابھیشو بز کی دنیا چھوڑنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔کیمرون ڈیاز کی گذشتہ پانچ سال سے کوئی فلم منظر عام پر نہیں آئی جس کی وجہ سے ان کے پرستار ترجمان کی بات سچ سمجھ کر پریشان ہو گئے تھے۔کیمرون نے اپنی ترجمان کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔
Famous Showbiz Stars
Kristanna Loken
Heather Graham
Mariska Hargitay
Rekha
Dharmendra
Melissa McCarthy
Janina Gavankar
Kelly Reilly
Nusrat Fateh Ali Khan
Owen Wilson
Alizeh Shah
sunehri khan
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا