چھ روز تک
خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے
جاری رہنے والے اس فیسٹیول کے دوران رواں برس ریلیز ہونے والی فلمیں پیش کی جائینگی۔ان فلموں میں ایسی فلمیں بھی شامل ہیں جن میں جیوری ایک مقابلے کا انعقاد کریگی اور جیتنے والی فلموں ، فنکاروں اور ہدایتکاروں کو ایوارڈزسے نوازا جائیگا۔فلموں ستاروں کی کہکشاں سے سجا یہ فلم فیسٹیول 22اپریل تک اپنی رعنائیاں بکھیرے گا۔