مسٹر بین کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی
جمعہ 20 جولائی 2018 15:16
(جاری ہے)
اس کے بعد انہوں نے بی بی سی سے ہی ایک کامیڈی شو ناٹ دی نائن او کلاک نیوز پیش کیا۔1990ء میں انہوں نے ’دی ہیلپ لیس مسٹر بین ‘کا پہلا کامیڈی شو پیش کیا۔ انہوں نے ’مسٹر بین کے بہت سے سیکوئیلز پیش کیے۔1997 ء میں مسٹر بین شو کے کردار کو لے کرڈائریکٹر میل اسمتھ نے فلم بنائی، جسکا نام ہی ’مسٹر بین ‘رکھا گیا۔
2007ء میں اسی سلسلے کی دوسری فلم مسٹر بین ہالی ڈے ‘کے نام سے بنائی گئی جسے دنیا بھر میں بے پناہ شہرت ملی اور یہ کردار امر ہو گیا۔روون کا سب سے اہم کردار مسٹر بین ہے۔ ایک عرصہ تک روون ٹی وی سیریز مسٹر بین میں مرکزی کردار ادا کرتے رہے۔مسٹر بین کی کامیڈی نے پوری دنیا کو اپنے حصا رمیں لئے رکھا اور بچوں، بڑوں سمیت دفتری کاموں میں مصروف اور تھکن سے چور لوگوں کے ہونٹوں پر ہنسی لائے اور ان کو انٹرٹین کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Abid Ali
Afzal Bhatti
Neha kakkar
Zoe Saldana
Tina Sani
Mikaal Zulfiqar
Mukesh tiwari
Badar Khalil
Shaan Shahid
umair jaswal
Munawar Zarif
Leighton Meester
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا