شاہ رخ خان کی فلم کا نام تاحال فائنل نہ ہوسکا

جمعہ 28 اپریل 2017 19:33

شاہ رخ خان کی فلم کا نام تاحال فائنل نہ ہوسکا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2017ء) اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما بھارتی ڈائریکٹر امتیاز علی کی نئی فلم میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں امتیاز علی کا کہنا ہے کہ فلم کا نام تاحال نہیں رکھا گیا ہے، بہت جلد فلم کا نام فائنل ہو جائے گا جبکہ فلم 11اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔امتیاز علی نے کہا کہ اکشے کمار اور ان کی فلم کے ایک ساتھ ریلیز ہونے سے انہیں کوئی خطرہ نہیں ہے۔

وقت اشاعت : 28/04/2017 - 19:33:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :