میرا نے گوگل کو جھوٹا قرار دیدیا‘میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں ‘ 1985 ہے

اتوار 14 مئی 2017 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مئی2017ء) فلم اسٹار میرا نے گوگل کو جھوٹا قرار دے دیا اور کہا ہے کہ میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں بلکہ 1985 ہے ۔

(جاری ہے)

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی عمر 41 سال نہیں بلکہ 32 سال ہے اور میری اصل تاریخ پیدائش 14 مئی 1985 ہے جس کے مطابق میری عمر32 سال ہے۔اپنی سالگرہ ان بچوں کے ساتھ منائوں گی اور ان کیلئے تحائف بھی لے کر جائوں گی۔

وقت اشاعت : 14/05/2017 - 13:20:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :