رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے روزے رکھتاہوں ،اداکار شاہ رخ خان

ہفتہ 27 مئی 2017 18:18

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے روزے رکھتاہوں ،اداکار شاہ رخ خان
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2017ء) بالی وڈ اداکا ر شاہ رخ کان نے کہا ہے کہ وہ پسند کرتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ جتنے روزے رکھ سکتے ہیں رکھ سکیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مصروف شیڈول کی وجہ سے سفر یا علاج کی وجہ سے پورے روزے نہیں رکھ پاتے جن کا انہیں افسوس ہے۔اداکار نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کے بچے بھی روزے رکھیں تاکہ مذہب میں جس وحدت،قربانی اورامن و محبت کا جو پیغام دیا گیا ہے اس کو حقیقی طور سمجھیں۔

وقت اشاعت : 27/05/2017 - 18:18:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :