ممبئی میں فلم ’’جڑواں2‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز

جمعرات 15 جون 2017 11:37

ممبئی میں فلم ’’جڑواں2‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2017ء) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے فلم ’’جڑواں2‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز ممبئی میں کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق تاپسی پنو نے گزشتہ ماہ فلم کی عکسبندی کے شیڈول کے مطابق لندن مین شوٹنگ مکمل کی ہے ۔فلم میں تاپسی پنو کے ہمراہ ورون دھون نظر آئیں گے ۔

وقت اشاعت : 15/06/2017 - 11:37:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :