سلمان کا عامر خان کی تیسری شادی سے متعلق حیران کن بیان
سلمان خان خود 90 کی دہائی کے واحد ادکار ہیں جو اب تک غیر شادی شدہ ہیں
جمعرات 15 جون 2017 12:16
(جاری ہے)
حال ہی میں جب سلمان خان کو فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی تشہیر کے موقع پرعامر خان کی شادی والی بات یاد دلائی گئی تو انہوں نے کہا کہ ہاں میں نے عامر کا یہ بیان پڑھا تھا، اس کے جواب میں میں صرف یہ ہی کہنا چاہوں گا کہ میں بھی عامر کے ہاتھ پاؤں باندھنا چاہوں گا تا کہ وہ تیسری بار شادی نہ کرسکیں۔
واضح رہے کہ سلمان خان 90 کی دہائی کے واحد ادکار ہیں جو اب تک غیر شادی شدہ ہیں، ان کے ساتھ کے تمام اداکار(شاہ رخ خان، اجے دیوگن، عامر خان، اکشے کمار اور سیف علی خان) نہ صرف شادی شدہ ہیں بلکہ ان کے بچے بھی بڑے ہو چکے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
ghazal shah
Rasheed Naz
Candace Cameron Bure
Eliza Dushku
Aditi Sharma
Tiger Shroff
JoAnna Garcia
Jodie Sweetin
Arzo Khan
Noor Bukhari
Jeffrey Dean Morgan
Hamid Ali Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی