فلم ’’ عیاری ‘‘ کی دہلی میںدوسرے مرحلے کی شوٹنگ شروع کر دی گئی

پیر 19 جون 2017 13:07

فلم ’’ عیاری ‘‘ کی دہلی میںدوسرے مرحلے کی شوٹنگ شروع کر دی گئی
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) بالی وڈوفلم ’’ عیاری ‘‘کی دہلی میںدوسرے مرحلے کی شوٹنگ شروع کر دی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز نیرج پانڈے نے کشمیر میں فلم ’’ عیاری ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصویر ٹویٹر پر شیئر کی ہے جس میں سدھارتھ ملہوترا اور منوج باجپائی نے آرمی یونیفارم پہن رکھے ہیں۔

(جاری ہے)

کرائم ڈرامہ پر مبنی فلم کی کہانی 2 فوجی افسروں کی سچی کہانی پر مبنی ہے۔

وقت اشاعت : 19/06/2017 - 13:07:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :