شاہد کپور اور میرا راجپوت کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر

منگل 20 جون 2017 16:06

شاہد کپور اور میرا راجپوت کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2017ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور بیوی میرا راجپوت کی لندن میں دوست کی شادی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہد کپور نے بیوی میرا راجپوت کے ہمراہ لندن میں دوست کی شادی میں شرکت کی جس میں شاہد کپورنے بند گلا مونو کروم کرتی میں نوابی انداز اپنایا ہوا تھا جبکہ ان کی بیوی میرا راجپوت نے پیلی ساڑھی کے ساتھ بھاری جھمکے اور ہار اور ہلکے رنگ کا گائون اور جیولری پہن رکھی تھی جس میں دونوں بہت خوبصورت نظر آرہے تھے۔

وقت اشاعت : 20/06/2017 - 16:06:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :