سلمان خان نے فلم ٹیوب لائٹ کے ایک منظر کی تصویرٹویٹر پرشیئرکر دی

منگل 20 جون 2017 16:06

سلمان خان نے فلم ٹیوب لائٹ کے ایک منظر کی تصویرٹویٹر پرشیئرکر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے فلم ٹیوب لائٹ کے ایک منظر کی تصویرٹویٹر پر شیئرکی ہے جس میں سلمان خان اوران کے بھائی سہیل خان کا آپس میں پیار دکھائی دے رہا ہے۔ فلم 23 جون کو ریلیز کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 20/06/2017 - 16:06:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :