فلم’’ باہو بلی ‘‘ ماسکو فلمی میلے کے لئے بطورافتتاحی فلم منتخب

جمعرات 22 جون 2017 12:34

فلم’’ باہو بلی ‘‘ ماسکو فلمی میلے کے لئے بطورافتتاحی فلم منتخب
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) بالی وڈ اداکار پرابھاس کی فلم’’ باہو بلی ‘‘کو ماسکو فلم فیسٹیول میں بطور افتتاحی فلم انتخاب کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

فلمساز ایس ایس راجا مولی نے ٹویٹر پرکہا ہے کہ وہ ماسکو فلم فیسٹیول کے بہت پر جوش ہیں اور انہیں فلم ’’باہو بلی‘‘کو بطور افتتاحی فلم کے انتخاب کے لئے فخر ہے۔ واضح رہے کہ ہندی ،تامل ، تیلگو اور ملیالم زبان میں بنائی گئی فلم نے دنیا بھر میں 1500 کروڑ جبکہ چین میں 1600 سے زائد کا بزنس کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 22/06/2017 - 12:34:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :