بالی وڈ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم ’’گستاخیاں‘‘بنانے کا فیصلہ
جمعہ 23 جون 2017 11:10
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھنسالی پدماوتی کے بعد پریانکا چوپڑا اور عرفان خان کولے کر امریتا پریتم اور ساحر لدھیانوی کی کہانی کو پردہ سکرین پر لانے کی تیاری میں ہیںلیکن پریانکا ابھی بھنسالی کو وقت نہیں دے پارہی ہیں۔
وہ ان دنوں ہالی وڈ کی 2 فلموں اور ٹی وی سیریز کوانٹیکو میں مصروف ہیں۔ایسے میں بھنسالی کو اپنی فلم کی تاریخ آگے بڑھانی پڑ رہی ہیں۔اطلاعات کے مطابق پریانکا کو فلم کا سکرپٹ بہت پسند آیا ہے اور وہ اس فلم کو اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتیں۔بھنسالی کا خیال ہے کہ فلم میں پریانکا امریتا پریتم کے کردار خوب نبھائیںگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Morgan Freeman
Wajid Khan
Vaani Kapoor
Noman Masood
Ray Park
Mark Wahlberg
Lizzy Caplan
Sam Claflin
Lauren German
Diane Kruger
Clare Grant
Sophie Choudry
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا