سلمان خان اور کترینہ کیف ’’ٹائیگر‘‘ سلسلے کی تیسری فلم میں بھی اکٹھے جلوہ گر ہوں گے

جمعہ 23 جون 2017 11:45

سلمان خان اور کترینہ کیف ’’ٹائیگر‘‘ سلسلے کی تیسری فلم میں بھی اکٹھے جلوہ گر ہوں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف ’’ٹائیگر‘‘ کی تیسری قسط میں بھی ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2012ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’اک تھا ٹائیگر‘‘ کے سیکوئل ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کے بعد اب اس کی تیسر انسٹالمنٹ میں بھی سلمان خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے ۔امید کی جا رہی ہے کہ یہ تیسر ی انسٹالمنٹ فلم کا آخری سیکوئل ہو گا۔

وقت اشاعت : 23/06/2017 - 11:45:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :