پاکستانی فلم انڈسٹری اپنا کھویا ہوا مقام جلد حاصل کریگی،ریما خان

ہفتہ 24 جون 2017 15:37

پاکستانی فلم انڈسٹری اپنا کھویا ہوا مقام جلد حاصل کریگی،ریما خان
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء) پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کریگی۔یہ بات اداکارہ ریما خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فلمسازوں کو عید اور دیگر تہواروں پر منفرد اور دلچسپ فلمیں سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کرنی چاہئیں تا کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری دوبارہ بام عروج حاصل کر سکے۔

وقت اشاعت : 24/06/2017 - 15:37:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :