سلمان خان کی ٹیوب لائٹ پہلے روز 26 کروڑ کا بزنس کرنے کے باوجود مایوس کن قرار
ہفتہ 24 جون 2017 17:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سلمان خان اپنی فلموں میں اکثر سپر ہیرو کی طرح نظر آتے ہیں اور یہی چیز مداحوں کو پسند ہے تاہم اس فلم میں انہوں نے بہت سادہ انسان کا کردار ادا کیا ہے لیکن فلم میں ان کی پرفارمنس بہت ہی شاندار ہے اس لیے ان کے چاہنے والوں کو تنقید کی پرواہ کئے بغیر سینما جا کر اپنے پسندیدہ اسٹار کی پرفارمنس ضرور دیکھنی چاہیئے۔
گریش جوہر نے کہا کہ سلمان نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے فلم کو عید کے موقع پر ریلیز کیا ہے اور عید کی چھٹیاں اور ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے لوگ بڑی تعداد میں سینما کا رخ کریں گے اور فلم بھارت میں بہتر بزنس کرے گی۔دوسری جانب بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش نے ٹیوب لائٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے لکھا، سلمان خان جیسے زبردست اداکار اور شاندار منظر نگاری کے باوجود فلم میں کوئی دم نہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Afreen Khan
Jessica Biel
Jeremy Renner
Anoushey Ashraf
Ar rahman
Sarah Michelle Gellar
Anoushay Abbasi
Ed Sheeran
Saima Noor
Paris Hilton
Christopher Nolan
Brad Pitt
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا