اداکارہ شردھا کپور تعلیم کے دور ان کافی شاپ میں کام کرتی رہیں

بدھ 28 جون 2017 11:51

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) بالی وڈ ادا کارہ شردھا کپور جب امریکا کی بوسٹن یونورسٹی میں زیر تعلیم تھیں تو خرچہ پورا کرنے کیلئے کافی شاپ میں کام کرتی تھیںتفصیلات کے مطابق شردھا کپور معروف اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں تاہم شردھا نے بالی ووڈ میں اپنا مقام فلم ’’عاشقی‘‘ میں کامیاب اداکاری سے بنایا اور شردھا اب تک متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں۔

(جاری ہے)

شردھا فلموں میں آنے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔اداکارہ جب امریکا کی بوسٹن یونورسٹی میں زیر تعلیم تھیں تو خرچہ پورا کرنے کے لیے کافی شاپ میں کام کرتی تھیں۔

وقت اشاعت : 28/06/2017 - 11:51:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :