عید الفطر کی رنگا رنگ ٹرانسمیشن تین دن تک جاری رہیں ،شوبز ستاروں کی بھرپور شرکت

بدھ 28 جون 2017 13:25

عید الفطر کی رنگا رنگ ٹرانسمیشن تین دن تک جاری رہیں ،شوبز ستاروں کی بھرپور شرکت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) عید الفطر کی رنگا رنگ ٹرانسمیشن تین دن تک جاری رہیں جس میں شوبز ستاروں نے بھرپور شرکت کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے تینوں دن پی ٹی وی سمیت نجی ٹی وی چینلز نے مختلف شوز پیش کیے جس میں اداکار جاوید شیخ ، گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی ، شاہدہ منی ، معمر رانا ، نور ، عائشہ عمر ، ثناء جاوید ، یاسر نواز ، اعجاز اسلم ، آمنہ الیاس ، ارباز خان ، یاسر قریشی ، بشریٰ انصاری ، ثناء ، شہزاد شیخ ، ذوالفقار مکائل ، ہمایوں سعید ، عدنان صدیقی ، عالیہ امام ، سعدیہ امام ، عارف لوہار ، جویریہ عباسی ، ندیم عباس لونے والا ، نصیبو لعل ، مدیحہ شاہ ، حمیرا ارشد ، فضاء علی ، ریمبو اور انکی اہلیہ صاحبہ ، سعود اور انکی اہلیہ جویریہ سعود سمیت بے شمار فنکاروں نے عید کے تین دن ہونے والی ٹرانسمیشن میں شرکت کی ۔

وقت اشاعت : 28/06/2017 - 13:25:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :